15 جنوری 2019 - 14:34
عراق کے سابق وزير اعظم نوری مالکی سے ایرانی وزير خارجہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے عراق کے سابق وزير اعظم نوری مالکی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزير خارجہ عراق کے دورے پر ہیں ۔

جہاں ایرانی سفارتخانہ میں عراق کی مختلف سیاسی اورسماجی شخصیات نے ان سے ملاقات اور گفتگوکی ۔

اطلاعات کے مطابق عراق کے سابق وزير اعظم نوری مالکی نے بھی ایرانی وزیر خارجہ سے ایران کے سفارتخانہ میں ملاقات اور گفتگو کی ۔

.......

/169